"خدایا مجھے بیشک خوبصورت ہمسفر نا دے
پر خدایا مجھے با حق علی علیہ السلام و فاطمہ زہراہ سلام اللہ علیہ ۔۔۔
ایسا ہمسفر عطا کر جو عبادت میں میرا ہمسفر ہو جو دین خدا میں میرا ہمسفر ہو جس کا ساتھ مجھے خدا سے ملا دے جس کا ساتھ مجھے میرے وقت کے امام علیہ السلام کی حقیقی کنیز بنا دے۔۔!!!
الہی امین" image uploaded on March 22, 2021, 7:57 a.m. | Damadam