"زندگی کی پہلی شرط زندہ رھنا ہے-کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رُک نہیں جاتی-چلتی رہتی ہے-اکثروہ لوگ جنکو ہم اپنی زندگی کے لئے ناگزیر جانتے ہیں-اچانک کسی وجہ سے ہم سے دور چلے جائیں تو زندگی پھر بھی نہیں رکتی- تھوڑی دُشوار لگتی ھے مگر تمام نہیں ہوتی- وقت کیساتھ ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے! لوگ بھی..رشتے بھی..احساس بھی اور کبھی کبھی ہم بھی....!!!" image uploaded on March 27, 2021, 3:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی کی پہلی شرط زندہ رھنا ہے-کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رُک نہیں جاتی-چلتی رہتی ہے-اکثروہ لوگ جنکو ہم اپنی زندگی کے لئے ناگزیر جانتے ہیں-اچانک کسی وجہ سے ہم سے دور چلے جائیں تو زندگی پھر بھی نہیں رکتی- تھوڑی دُشوار لگتی ھے مگر تمام نہیں ہوتی-
وقت کیساتھ ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے! لوگ بھی..رشتے بھی..احساس بھی اور کبھی کبھی ہم بھی....!!!
P  : زندگی کی پہلی شرط زندہ رھنا ہے-کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رُک نہیں - 
More images by PreCious_dolL22: