"دل کرتا ہے اسے سامنے کهڑا کر کے پوچهوں
کیوں ایک اچهے خاصے
ہنستے کهیلتے انسان کو
اذیتوں میں جهونک کر چلے گئے ہو
جسے نہ دن کو نہ رات کو سکون ملتا ہے
عجیب سی کیفیت ہے
چیخ کر چلا کر ، رو کر پوچهنا چاہتا ہوں۔۔
ایسا چیخوں
کہ دماغ کی رگیں پهٹ جائیں
اور زندگی کے سامنے زندگی دم توڑ دے_💔" image uploaded on March 27, 2021, 12:44 p.m. | Damadam