"عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے 😌😌 جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے، لڑتی ہے اور آنسو بہاتی ہے کہہ دیتی ہے جو من میں آتا ہے، بنا سوچے بے دھڑک لیکن جب وہ دیکھ لیتی ہے کہ اس کے روٹھنے کا، آنسوؤں کا تم پہ کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو یکایک وہ روٹھنا چھوڑ دیتی ہے،رونا چھوڑ دیتی ہے، خود کو سمیٹ لیتی ہے کسی کچھوے کی طرح اپنے ہی خول میں 🙂🙂اور مرد سمجھتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے تم جان ہی نہیں پاتے کہ اُس کے دل میں طوفان امنڈ رہا ہوتا ہے۔۔ کہیں نہ کہیں گلا گھونٹ دیا ہے اس نے اپنے جذبات کا اب جو تمہارے پاس ہے وہ تمہاری ہو کے بھی تمہاری نہیں عورت کو محبت چاہے کم دیں لیکن عزت پوری دیں." image uploaded on March 27, 2021, 8:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے 😌😌
جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے، لڑتی ہے اور آنسو بہاتی ہے
کہہ دیتی ہے جو من میں آتا ہے، بنا سوچے بے دھڑک
لیکن جب وہ دیکھ لیتی ہے کہ اس کے روٹھنے کا،
آنسوؤں کا تم پہ کوئی فرق نہیں پڑ رہا
تو یکایک وہ روٹھنا چھوڑ دیتی ہے،رونا چھوڑ دیتی ہے، خود کو سمیٹ لیتی ہے
کسی کچھوے کی طرح اپنے ہی خول میں
🙂🙂اور مرد سمجھتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے
تم جان ہی نہیں پاتے کہ اُس کے دل میں طوفان
امنڈ رہا ہوتا ہے۔۔
کہیں نہ کہیں گلا گھونٹ دیا ہے اس نے اپنے جذبات کا
اب جو تمہارے پاس ہے وہ تمہاری ہو کے بھی تمہاری نہیں
عورت کو محبت چاہے کم دیں لیکن عزت پوری دیں.
E  : عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے 😌😌 جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے، لڑتی ہے اور آنسو - 
More images by Eshall: