"زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو اللہ نے آپ کو آپ کے حصّے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے آپ کا حساب کتاب شاید غلط ہوجائے لیکن اس کے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اس کے در سے ہی ملے گا زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں سبز پتے وہیں سے نکلیں گے .....🖤🥀" image uploaded on March 29, 2021, 4:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو
اللہ نے آپ کو آپ کے حصّے کا
سکھ بھی ضرور دینا ہے
آپ کا حساب کتاب شاید غلط ہوجائے
لیکن
اس کے پاس سارا حساب کتاب
بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے
وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو
سکھ بھی اس کے در سے ہی ملے گا
زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں
سبز پتے وہیں سے نکلیں گے .....🖤🥀
A  : زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو اللہ نے آپ کو آپ کے حصّے کا سکھ بھی ضرور - 
More images by A-S-Malik: