"🌺🦋🌺🦋🌺🦋🌺
*کیا ہمیں اپریل فول منانا چاہئیے؟؟؟*
🌺 اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اپریل فول تو خوشی کا موقع ہے .. کیا اسلام ہمیں خوشی منانے سے منع کرتا ہے؟؟؟
جب اسلام ہمیں خوشی منانے سے منع نہیں کرتا تو.. پهر یہ دیندار طبقہ ہمیں ایپریل فول منانے سے کیوں روکتا ہے...؟ ہماری زندگی میں کوئی تو ہنسنے کا موقع ہونا چاہئیے..
〰🦋〰
*اس موقع پر اسلام ہمیں کیا سکهاتا ہے؟؟؟*
〰〰〰🦋〰〰〰
🌺 اسلام.ہمیں خوشی منانے سے منع نہیں کرتا بلکہ.
🔹 ایک مسلمان جب کلمہ پڑهہ لیتا ہےتو اس بات کا اپنے قول و فعل سے اقرار کرتا ہے کہ اس کی خوشی اور غم میں اللہ کی رضا شامل ہو گی
🔹 مسلمان کا مطلب ہی فرمانبردار ہے یعنی...زندگی کے ہر معاملے میں اللہ تعالی کی رضا کو مقدم رکهنے والا" image uploaded on April 1, 2021, 5:58 a.m. | Damadam