"اور جب آپ ٹُوٹتے ہیں تو کون آپکو جوڑتا ہے...؟ جب آپ روتے ہیں تو کون آپکو دلاسہ دیتا ہے...؟ جب آپ بِکھرتے ہیں تو کون آپکو سمیٹتا ہے...؟ جب آپ گِرتے ہیں تو کون آپکو سنبھالتا ہے...؟ اور جب آپ بے بس ہو جاتے ہیں تو کون آپکے لیے نہ ہونے کو ہونے میں بدلتا ہے...؟ وہ کوئی نہیں صرف اللّٰه ہے، بس وہی ایک ہے...!🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🔹😊❤️😊 Mona Jaan❤️" image uploaded on April 1, 2021, 3:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اور جب آپ ٹُوٹتے ہیں تو کون آپکو جوڑتا ہے...؟
جب آپ روتے ہیں تو کون آپکو دلاسہ دیتا ہے...؟
جب آپ بِکھرتے ہیں تو کون آپکو سمیٹتا ہے...؟
جب آپ گِرتے ہیں تو کون آپکو سنبھالتا ہے...؟
اور جب آپ بے بس ہو جاتے ہیں تو کون آپکے لیے نہ ہونے کو ہونے میں بدلتا ہے...؟
وہ کوئی نہیں صرف اللّٰه ہے، بس وہی ایک ہے...!🌹🌹🌹🌹🌹🌹
   🔹😊❤️😊
Mona Jaan❤️
M  : اور جب آپ ٹُوٹتے ہیں تو کون آپکو جوڑتا ہے...؟ جب آپ روتے ہیں تو کون آپکو - 
More images by Mona_jaan: