"࿇ حقیقت سامنے آ کر کہانی چھین لیتی ہے خطا انسانوں کے آنکھوں کا پانی چھین لیتی ہے بری صحبت سے بچنے کی ہمیشہ فکر کر پیارے یہ اکثر نوجوانوں کی جوانی چھین لیتی ہے😊❤️😊 Mona Jaan❤️" image uploaded on April 2, 2021, 4:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
࿇
 حقیقت سامنے آ کر کہانی چھین لیتی ہے
خطا انسانوں  کے آنکھوں کا پانی چھین لیتی ہے
بری صحبت سے بچنے کی ہمیشہ فکر کر پیارے 
یہ اکثر نوجوانوں کی جوانی چھین لیتی ہے😊❤️😊
Mona Jaan❤️
M  : ࿇ حقیقت سامنے آ کر کہانی چھین لیتی ہے خطا انسانوں کے آنکھوں کا پانی چھین - 
More images by Mona_jaan: