"ہاں میں وہی لڑکی ہوں جو محبتوں کی اسیر ہے جو اپنی دنیا میں جیتی ہے جو... شرارتوں سےلوگوں کو ہنساتی ہے جو رنگوں کو اپنا دوست رکھتی ہے جو بچوں کے ساتھ بچہ بن جاتی ہے جو بارش کی دیوانی ہے ہاں میں وہ لڑکی ہوں جو پاگلوں جیسی دیوانی ہے ہاں میں وہ لڑکی ہوں جسکو اپنے پاگل پن سے محبت ہے !❤️" image uploaded on April 3, 2021, 4:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : ہاں میں وہی لڑکی ہوں جو محبتوں کی اسیر ہے جو اپنی دنیا میں جیتی ہے جو...  - 
More images by Amna_@Malik: