"بیٹیوں کی پرورش پر صبر🌟 نبی ﷺ نے فرمایا: 🍂”جو شخص لڑکیوں (بیٹیوں) کی پرورش سے دوچار ہو، پھر ان کی پرورش سے آنے والی مصیبتوں پر صبر کرے تو یہ سب لڑکیاں اس کے لیے جہنم سے آڑ بنیں گی“۔ 📒ترمذی 1913 (صحیح)" image uploaded on April 4, 2021, 2:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بیٹیوں کی پرورش پر صبر🌟
نبی ﷺ نے فرمایا: 
🍂”جو شخص لڑکیوں (بیٹیوں) کی پرورش سے دوچار ہو، پھر ان کی پرورش سے آنے والی مصیبتوں پر صبر کرے تو یہ سب لڑکیاں اس کے لیے جہنم سے آڑ بنیں گی“۔
📒ترمذی 1913 (صحیح)
A  : بیٹیوں کی پرورش پر صبر🌟 نبی ﷺ نے فرمایا: 🍂”جو شخص لڑکیوں (بیٹیوں) کی - 
More images by Amna_@Malik: