Eshall : محبت میں جیلیسی لازم و ملزم ہے 🔥 جو جتنا ٹوٹ کر محبت کرتا ہے اتنا ہی ٹوٹ کر... MORE▼حسد کرتا ہے 😊 وہ اپنے محبوب کے پاس اس خوشبو کو بھی بھٹکنے نہیں دیتا جو کسی اور کے وجود سے آرہی ہو 💯🔥 - 4 years ago LINK 54REPLIES More images by Eshall: