"جنوبی پنجاب: ریڈ الرٹ
جنوبی پنجاب کے کسانوں سمیت عوام کو مکمل الرٹ جاری۔۔۔
منگل رات شدید طوفان جنوبی پنجاب کو لپیٹ میں لے گا؛ جس میں 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں ہل چل مچا دیں گی، بارش کیساتھ شدید گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہونگے ، ساتھ میں ژالہ باری کے چانس بھی مجود ۔۔۔
نوٹ:
منگل کی رات بالکل فضول سفر نہ کیا جائے ، کسان بھائی اپنے مال مویشی کو محفوظ مقامات پر باندھیں ، بجلی کے کھمبوں اور درخت کے آس پاس ہرگز نہ جائیں۔" image uploaded on April 6, 2021, 7:42 a.m. | Damadam