"#پاگل____! وہ جانتی تھی میں اس سے #محبت نہیں #عشق کرتا ہوں. 🥀 #بے__پناہ__عشق. 🔥 وہ جانتی تھی وہ میری #کمزوری بن چکی ہے. 💘 کبھی کویٔ #بات نہیں بھی ہوتی تھی تو وہ #لڑ کر #خفا ہو جاتی تھی. 🥀#پاگل سا ہو جاتا تھا میں. 💘 بات بات پر #آنسو گرنے لگتے تھے. 🥀 اس کی #ناراضگی میرا اس دنیا سے #دل اچاٹ کر دیتا تھا. 💘 ہر چیز سے #واقف ہوتے ہوۓ بھی اس نے میری #زندگی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیٔے #درد سے بھر دیا. 🥀 نہ #جیتا ہو نہ #مرتا ہوں. ??بس خالی #زہن کے ساتھ #زندگی گزارے چلے جا رہا ہوں. ?? اس کی #محبت کو میں اپنی مظبوط #پناہ__گاہ سمجھتا رہا. 💘 لیکن اس نے سب کچھ #چین لیا مجھ سے. 🥀 #حوشی کا ہر #احساس ہر وجہ،💘 اور میری #زندگی کو ہمیشہ کے لیٔے #اندھیروں کے حوالے کر دیا. 💔 .a4🔥" image uploaded on April 6, 2021, 2:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
#پاگل____!
وہ جانتی تھی میں اس سے  #محبت نہیں #عشق کرتا ہوں. 🥀
#بے__پناہ__عشق. 🔥
وہ جانتی تھی وہ میری #کمزوری بن چکی ہے. 💘
کبھی کویٔ #بات نہیں بھی ہوتی تھی تو وہ #لڑ کر #خفا ہو جاتی تھی. 🥀#پاگل سا ہو جاتا تھا میں. 💘
بات بات پر #آنسو گرنے لگتے تھے. 🥀 اس کی #ناراضگی میرا اس دنیا سے #دل اچاٹ کر دیتا تھا. 💘
ہر چیز سے #واقف ہوتے ہوۓ بھی اس نے میری #زندگی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیٔے #درد سے بھر دیا. 🥀 
نہ #جیتا ہو نہ #مرتا ہوں. ??بس خالی #زہن کے ساتھ #زندگی گزارے چلے جا رہا ہوں. ?? 
اس کی #محبت کو میں اپنی مظبوط #پناہ__گاہ سمجھتا رہا. 
💘 لیکن اس نے سب کچھ #چین لیا مجھ سے. 🥀 #حوشی کا ہر #احساس ہر وجہ،💘
 اور میری #زندگی کو ہمیشہ کے لیٔے #اندھیروں کے حوالے کر دیا. 💔
.a4🔥
R  : #پاگل____! وہ جانتی تھی میں اس سے #محبت نہیں #عشق کرتا ہوں. 🥀  - 
More images by Ronaldo-786: