"میری موت کا باعث تمھاری بے رخی کو لکھا جائے گا تمھاری بے رخی میری رگوں میں سرطان کو جنم دے گی دیکھ لینا تمہیں احساس ھونے تک میرا وجود بے جان ھوجائے گا اور میں چاہ کر بھی تمھاری کسی پکار کا جواب نہیں دے پاؤں گی💔" image uploaded on April 6, 2021, 3:19 p.m. | Damadam