"بلیک وارنٹ پر دستخط کے بعد اس سے آخری خواہش پوچھی گئی تو اس نے کہا! وہ آخری رات! اپنے جلاد کے ساتھ جاگنا چاہتا ھے پھانسی رات! گھپ اندھیرے میں! جب ہوائیں محبت کی قسمیں کھا رہی تھی! اور پرندے اپنے نشیمنوں میں کانپ رہے تھے! کال کوٹھری کا دروازہ کھلا! اسکی محبوبہ داخل ہوئی! اگلے روز جلاد نے جیلر سے اجازت لیتے ہوئے کہا!!! ہم کب تک زندہ لاشوں کو پھانسی دیتے رہیں گے!!!😞" image uploaded on April 8, 2021, 3:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بلیک وارنٹ پر دستخط کے بعد
 اس سے آخری خواہش پوچھی گئی
تو اس نے کہا!
وہ آخری رات!
اپنے جلاد کے ساتھ جاگنا چاہتا ھے 
پھانسی رات! گھپ اندھیرے میں!
جب ہوائیں محبت کی قسمیں کھا رہی تھی!
اور پرندے اپنے نشیمنوں میں کانپ رہے تھے! 
کال کوٹھری کا دروازہ کھلا! 
اسکی محبوبہ داخل ہوئی!
اگلے روز جلاد نے جیلر سے اجازت لیتے ہوئے کہا!!!
ہم کب تک زندہ لاشوں کو پھانسی دیتے رہیں گے!!!😞
y  : بلیک وارنٹ پر دستخط کے بعد اس سے آخری خواہش پوچھی گئی تو اس نے کہا! وہ آخری - 
More images by yashfa_786: