yashfa_786 : میں ایسی آیت ڈھونڈ رھی ھوں جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے...... MORE▼میں "ہم " کی نفی کروں۔۔ اور اپنے تنہا ھونے پہ ایمان لے آؤں. - 4 years, 8 months ago LINK 5REPLIES More images by yashfa_786: