"زندگی بعض اوقات انسان سے کڑے امتحان لیتی ہے اور اسے ایسے فیصلوں پہ مجبور کرتی ہے جو دل کے منافی ہوتے ہیں۔۔ بعض اوقات کسی بہت پیاری جگہ کو اس لئے بھی چھوڑنا پڑتا ہے کے وہاں سے وابستہ یادیں آسیب کی طرح چمٹ جاتی ہیں، اور آسیب زدہ مکانوں میں بسنا ممکن نہیں رہتا۔۔۔" image uploaded on April 8, 2021, 10:12 a.m. | Damadam