"🍀اسلام وعلیکم 🍀 🌷صبح بخیر زندگی 🌷 اگر کبھی تم تھک چکے ہو، اور دعا مانگنا بھی مشکل لگے تو اللہ کے سامنے بس ہاتھ پھیلا لیا کرو ۔ ۔ تمہارے پھیلے ہوئے ہاتھ اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم رب کائنات کے محتاج ہو۔ اور بےشک میرا رب تو خاموشیاں بھی سن لیتا ہے❤ اے اللہ ہماری سب دعاوں کو قبول فرما۔ 🌲آمین یا رب العالمین 🌲 #" image uploaded on April 9, 2021, 8:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🍀اسلام وعلیکم 🍀
🌷صبح بخیر زندگی 🌷
اگر کبھی تم تھک چکے ہو،
اور دعا مانگنا بھی مشکل لگے تو اللہ کے سامنے بس ہاتھ پھیلا لیا کرو
۔
۔
تمہارے پھیلے ہوئے ہاتھ اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم رب کائنات کے محتاج ہو۔
اور بےشک میرا رب تو خاموشیاں بھی سن لیتا ہے❤
اے اللہ ہماری سب دعاوں کو قبول فرما۔
🌲آمین یا رب العالمین 🌲
#
K  : 🍀اسلام وعلیکم 🍀 🌷صبح بخیر زندگی 🌷 اگر کبھی تم تھک چکے ہو، اور دعا مانگنا - 
More images by Komaldol: