"کبھی کبھی مجھے اس بات پر سخت حیرت ھوجاتی ھے چائے جیسی نشہ آور چیز کسی مذہب میں حرام نہیں، ویسے دوستو اگر ھوتی بھی میں خود کو چائے نوشی سے نہیں روک پاتی، کبھی کبھی مجھے اس پر بھی حیرانی ھوجاتی ھے کہ چائے اگر حرام نہیں ھے تو نشہ آور کیوں ھے ؟" image uploaded on April 9, 2021, 11:54 a.m. | Damadam