"ہاتھ میں لے کے سر بیٹھا ہوں
مولا یہ کیا کر بیٹھا ھوں
میں بھی تیرا بندہ ھوں نا؟
کب سے تیرے دَر بیٹھا ھوں
اندر باہر شور ھے “مَیں” کا
مَیں تو “مَیں” سے ڈر بیٹھا ھوں
جس کو دیکھ کے جی اُٹّھا تھا
اب میں اُس پہ مر بیٹھا ھوں
" image uploaded on April 10, 2021, 10:33 a.m. | Damadam