"کبھی_مل_تو_تجھ_کو_بتائیں_ھم وہ لڑکی محبت نما ھے ، تمھیں وہ پھولوں ، پرندوں ، اور جانوروں پر بھی محبت نچھاور کرتے نظر آئیگی چھوئی موئی سی ھے مگر دل کی اس قدر مضبوط ہے کہ ، تمھیں وہ سانحوں پر بھی مسکراتی دکھائی دیگی !" image uploaded on April 12, 2021, 11:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی_مل_تو_تجھ_کو_بتائیں_ھم
وہ لڑکی محبت نما ھے ،
تمھیں وہ پھولوں ، پرندوں ، اور جانوروں پر بھی محبت نچھاور کرتے نظر آئیگی 
چھوئی موئی سی ھے مگر دل کی اس قدر مضبوط ہے کہ ،
تمھیں وہ سانحوں پر بھی مسکراتی دکھائی دیگی !
y  : کبھی_مل_تو_تجھ_کو_بتائیں_ھم وہ لڑکی محبت نما ھے ، تمھیں وہ پھولوں ، پرندوں ، - 
More images by yashfa_786: