"روح دنیا میں آ کر کبھی محبت نہیں کرتی . یہ تو بس پہلے سے موجود پروگرام کے تحت چلتی ھے اسکی محبتیں یا انسیت ارواح عالم میں ھی طے ھوجاتے ہیں دنیا میں تو بس رسمی ملاقات ھی اندر کی تڑپ جگانے یا تازہ کرنے کا باعث بن جاتی ھے . یعنی پرانی چیز کو ھی زندہ کیا جاتا ھے نہ کہ نئے رشتے بنائے جاتے . اگر روح کو دنیا میں آ کر محبت کرنے کا اختیار ھوتا تو آج ہر شخص عشق الہی میں ھی جھوم رھا ھوتا اور کسی محبت کی گنجائش ھی نا ھوتی .." image uploaded on April 12, 2021, 12:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
روح دنیا میں آ کر کبھی محبت نہیں کرتی . یہ
تو بس پہلے سے موجود پروگرام کے تحت
 چلتی ھے اسکی محبتیں یا انسیت ارواح عالم
 میں ھی طے ھوجاتے ہیں دنیا میں تو بس
 رسمی ملاقات ھی اندر کی تڑپ جگانے یا تازہ
 کرنے کا باعث بن جاتی ھے . یعنی پرانی چیز
 کو ھی زندہ کیا جاتا ھے نہ کہ نئے رشتے بنائے جاتے . اگر روح کو دنیا میں آ کر محبت کرنے
 کا اختیار ھوتا تو آج ہر شخص عشق الہی میں ھی جھوم رھا ھوتا اور کسی محبت کی گنجائش ھی نا ھوتی ..
y  : روح دنیا میں آ کر کبھی محبت نہیں کرتی . یہ تو بس پہلے سے موجود پروگرام کے - 
More images by yashfa_786: