"رمضان کی آمد اور تبدیلی دے مزے
عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ھو گیا وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ رمضان میں اشیاء خوردونوش کی خود نگرانی کریں گے
تاکہ رمضان میں مہنگای نا ھو لیموں کا ریٹ رمضان شروع ھونے سے قبل ھی مہنگا ھو گیا دو دن پہلے 100روپے بکنے والا لیموں اج 400سو روپے میں فروخت ھو رھا ھے" image uploaded on April 13, 2021, 4:48 a.m. | Damadam