"🖇️ - ”بسا اوقات انسان بڑی خوشنما بات کرتا یا لکھتا ہے، نصیحت و عبرت سے لبریز کلمات سے قاری یا سامع کا دل جیت لیتا ہے، مگر وہ خود ان کلمات پر غور کرے تو وہ ان کا سب سے بڑھ کر محتاج ہوتا ہے۔ اس لیے انسان کو اپنی ہر کہی اور لکھی بات کو ایک دفعہ اپنی ذات پر پیش کر لینا چاہیے کہ کہیں اس کے قول و فعل میں تفاوت تو نہیں ہے؟!“
✍️ - *|[ د. هشام الحوسني حفظه الله ]|*" image uploaded on April 14, 2021, 12:38 a.m. | Damadam