"تلاش ورثاء
یہ بچہ تھانہ سٹی ہری پور پولیس کو ملا جو اپنا نام رحمن بتا رہا ہے۔ اگر اس کے بارے میں کسی کو کوئی معلومات ہو یا اس کو کوئی جانتا ہو تو ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔ شکریہ
تھانہ سٹی ہری پور 0995920113
پولیس کنٹرول روم 0995920109" image uploaded on April 14, 2021, 7:52 a.m. | Damadam