"سلطنت عثمانیہ میں گھروں میں دو قسم کی کنڈیاں ھوتی تھی ایک بڑے دائرے والی اور ایک چھوٹے اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو بڑی کنڈی سے دروازہ کھٹکھٹاتاجس کی آواز بھاری ھوتی تو گھر کا مرد اٹھ کر دروازہ کھولتا اور اگر کوئی عورت مہمان آتی تو وہ چھوٹے دائرے والی کنڈی کھٹکھٹاتی جس کی آواز تیز اور باریک ھوتی تو گھر کی عورتیں دروازہ کھولتیں ۔منقول خواتین و اسلام" image uploaded on April 15, 2021, 10:32 a.m. | Damadam