"وہ درگاھوں سی اِک مقدس سی لڑکی
وہ محرابی آنکھیں
مزاروں پہ جلتے دِیوں جیسی باتیں
میں مَنّت کو آیا ھوا اِک سوالی
بہت دیر سے سر جُھکائے ھوئے پا برہنہ کھڑا ھوں
کبھی تو نگاہِ کرم وہ کرے گی
مِرا خالی کاسہ کبھی تو بھرے گی" image uploaded on April 16, 2021, 10:41 a.m. | Damadam