"ایک شخص کی محبت آپکو بتاتی ھے ...
کہ آپ کون ہیں؟
آپکی اوقات کیا ھے.!!!
برداشت کتنی ھے آپ میں!
کتنا ظرف ھے آپکا!...
کتنے رحمدل ہیں آپ؟ کتنا غصہ ھے آپ میں!
رحمدل کسے کہتے ہیں؟...
احساس کیا چیز ھے؟
مانگنا کیا ھوتا ھے! گڑ گڑانا کیا ھوتا ھے؟
جھکنا کیا ھوتا ھے گرنا کیا ھوتا ھے؟
اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے
ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی
محبت کے لیے تھوڑا پاگل ...
تھوڑا بےوقوف ھونا ضروری ھے اور ....
عقل مند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں --
اور ہمیشہ خسارا دیکھ کر...
راہ بدل دیا کرتے ہیں ..!!" image uploaded on April 17, 2021, 4:20 p.m. | Damadam