"کمرے میں ھے بکھرا ھوا سامان وغیرہ
خط ، خواب ، کتابیں ، گل وگلدان وغیرہ
ان میں سے کوئی ہجر میں امداد کو آئے
جن ،،، دیو ،،، پری ،، خضر یا لقمان وغیرہ
تو آئے تو گٹھڑی میں تجھے باندھ کے دے دوں
دل ،،، جان ،،، نظر ،،،،،، سوچ یہ ایمان وغیرہ
بس عشق کے مرشد سے ذرا خوف زدہ ھوں
جھیلے ہیں بہت ویسے تو نقصان وغیرہ
ہیں تم پہ نچھاور یہ دل و جان وغیرہ
یہ روح ،،، یہ نفس ،،، مذہب و ایمان وغیرہ
جب عشق مقابل ھوا سب ہار گئے تھے
سقراط ،،، یہ بقراط ،،، یہ لقمان وغیرہ" image uploaded on April 18, 2021, 5:29 a.m. | Damadam