"ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 واٹس ایپ گروپ استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ واٹس ایپ میں ہو یا آپ کی life میں__!!🥀🥀🥀...✍🏻
Respect for All girls" image uploaded on April 18, 2021, 4:51 p.m. | Damadam