"میرے لیے دنیا میں کوئی بھی دوسرا شخص ...🖤🥀 تم جیسا نہیں ہو سکتا جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں مگر خوش نہیں رہ سکتی میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو.." image uploaded on April 18, 2021, 5:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص ...🖤🥀
تم جیسا نہیں ہو سکتا
جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں
مگر خوش نہیں رہ سکتی
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو..
r  : میرے لیے دنیا میں کوئی بھی دوسرا شخص ...🖤🥀 تم جیسا نہیں ہو سکتا جہاں تم ہو - 
More images by raima_22: