"عجیب پاگل لڑکی ہوں.a1
اپنے ہی خوابوں سے ڈر جاتی ہوں ،
غصہ بہت زیادہ کرتی ہوں .l5
پھر کر کے غصہ رونے لگتی ہوں ،،
لاکھ اداس ہو جاؤں لیکن
اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں ،،😊
بظاہر بہت بے پرواہ سی لگتی ہوں
لیکن سب کا خیال رکھتی ہوں🌚
میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں،،
بظاہر تو پتھر سی لگتی ہوں،،♥
مگر بہت نازک سا دل رکھتی ہوں 💫🌝.g5" image uploaded on April 19, 2021, 10:25 a.m. | Damadam