"سنو انمول تم بھی ہو سنو نایاب ہم بھی ہیں اگر جو تم نہیں ملتے سنو کم یاب ہم بھی ہیں سنو خوشبو جو تم ٹھہرے تو پھرگلاب ہم بھی ہیں جو تم ہو چاندنی تو مہتاب ہم بھی ہیں نہیں کوئی تم سا یہاں تو ہم سا بھی یہاں کوئی نہیں ہے جو ہو تم سراب کی مانند تو حسیں اک خواب ہم بھی ہیں." image uploaded on April 21, 2021, 12:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سنو انمول تم بھی ہو
سنو نایاب ہم بھی ہیں
اگر جو تم نہیں ملتے
سنو کم یاب ہم بھی ہیں
سنو خوشبو جو تم ٹھہرے
تو پھرگلاب ہم بھی ہیں
جو تم ہو چاندنی 
تو مہتاب ہم بھی ہیں
نہیں کوئی تم سا یہاں
تو ہم سا بھی یہاں کوئی نہیں ہے
جو ہو تم سراب کی مانند 
تو حسیں اک خواب ہم بھی ہیں.
U  : سنو انمول تم بھی ہو سنو نایاب ہم بھی ہیں اگر جو تم نہیں ملتے سنو کم یاب ہم - 
More images by UsmanRandhawa: