"*Zuher salah* 🍃 *آج کی نیکی*🍃 🌼 *آج سے میں نے اپنی زبان سے دوسروں کے لیے ہمیشہ خیر کی بات نکالنی ہے.* 👇اپنی زبان کو ایسے استعمال کرنا کہ کسی کا دل نہ دکھے 🔅طعنہ نہیں دینا 🔅مذاق نہیں اڑانا 🔅طنز نہیں کرنا 🔅غیبت نہیں کرنی 🔅جھوٹ نہیں بولنا *اگر ہم زکر ازکار اور تلاوت قرآن پاک بہت کر رہے ہیں لیکن ہماری زبان سے ہمارے ساتھ رہنے والے....* تکلیف میں ہیں..... تو یقین رکھیے یہ نمازیں، عبادتیں.... سب ضائع ہوتی جا رہی ہیں... *اپنی فکر ہم نے خود کرنی ہے اور اپنی زبان کو اچھے الفاظ کے لیے استعمال کرنا ہے ان شاء اللہ* 🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃" image uploaded on April 23, 2021, 9:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*Zuher salah*
🍃 *آج کی نیکی*🍃
🌼 *آج سے میں نے اپنی زبان سے دوسروں کے لیے ہمیشہ خیر کی بات نکالنی ہے.*
👇اپنی زبان کو ایسے استعمال کرنا کہ کسی کا دل نہ دکھے 
🔅طعنہ نہیں دینا
🔅مذاق نہیں اڑانا 
🔅طنز نہیں کرنا 
🔅غیبت نہیں کرنی
🔅جھوٹ نہیں بولنا
*اگر ہم زکر ازکار اور تلاوت قرآن پاک بہت کر رہے ہیں لیکن ہماری زبان سے ہمارے ساتھ رہنے والے....* تکلیف میں ہیں..... تو یقین رکھیے 
یہ نمازیں، عبادتیں.... سب ضائع ہوتی جا رہی ہیں... 
*اپنی فکر ہم نے خود کرنی ہے اور اپنی زبان کو اچھے الفاظ کے لیے استعمال کرنا ہے ان شاء اللہ* 
🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
A  : *Zuher salah* 🍃 *آج کی نیکی*🍃 🌼 *آج سے میں نے اپنی زبان سے دوسروں کے لیے - 
More images by Ahsen_khan: