"﷽🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب تم میں سے کوئی شخص روزہ افطار کرے تو اسے چاہیے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، کیوں کہ کھجور باعثِ برکت ہے، اور اگر کوئی شخص کھجور نہ پائے تو پانی سے افطار کرے، کیوں کہ پانی پاک کرنے والا ہے۔🌹رمضان_كريم🌹" image uploaded on April 23, 2021, 11:16 p.m. | Damadam