"زندگی قطعاً اس بات سے مشروط نہی کہ وہ فلاں شخص کے ساتھ ھی خوشگوار گزرے گی وہ خانہ بدوش شخص کی طرح کسی بھی نگر میں آباد ھو سکتی ھے کوئی شخص حرف آخر نہی ھوتا زندگی اپنا سہارا ڈھونڈ ھی لیتی ھے مستقبل کا خوف اور ماضی کا غم حال کی رنگینیوں کا سب سے بڑا دشمن ھے انسان رب کی رضا کو سمجھ جاے تو ان دونوں کی قید سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ھے محبت کا مل جانا نصیب کی برکت ھے اور نا ملنا نصیب کی بہتری ھے" image uploaded on April 25, 2021, 12:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی قطعاً اس بات سے مشروط نہی کہ وہ فلاں شخص کے ساتھ ھی خوشگوار گزرے گی وہ خانہ بدوش شخص کی طرح کسی بھی نگر میں آباد ھو سکتی ھے کوئی شخص حرف آخر نہی ھوتا  زندگی اپنا سہارا ڈھونڈ ھی لیتی ھے مستقبل کا خوف اور ماضی کا غم حال کی رنگینیوں کا سب سے بڑا دشمن ھے انسان رب کی رضا کو سمجھ جاے تو ان دونوں کی قید سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ھے 
محبت کا مل جانا نصیب کی برکت ھے اور نا ملنا نصیب کی بہتری ھے
y  : زندگی قطعاً اس بات سے مشروط نہی کہ وہ فلاں شخص کے ساتھ ھی خوشگوار گزرے گی وہ - 
More images by yashfa_786: