"یہ محبت جتنی خوبصورت ھے اس سے زیادہ تکلیف وہ ھے نظروں سے اوجھل ھو کر جینا ___ جیسے صحرا کا سفر کرنا نا کوئی راستہ دکھائی دینا___ نا کسی شجر کا سایہ طویل مسافت ھوتی ھے جو پورے وجود کو شل کر دیتی ھے__ اور اس لیے محبت کا سب سے بڑا امتحان جدائی ھے وہم و گماں میں بسنے والا ھر پل سوچوں پر حاوی رہنے والا کہیں دکھائی نہیں دیتا انسان ڈھونڈتا پھرتا ھے___ .....کسی سراب کسی لا حاصل جستجو کی طرح_" image uploaded on April 25, 2021, 12:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ محبت جتنی خوبصورت ھے اس سے زیادہ تکلیف وہ ھے نظروں سے اوجھل ھو کر جینا ___ جیسے صحرا کا سفر کرنا نا کوئی راستہ دکھائی دینا___
نا کسی شجر کا سایہ طویل مسافت ھوتی ھے جو پورے وجود کو شل کر دیتی ھے__
اور اس لیے محبت کا سب سے بڑا امتحان جدائی ھے وہم و گماں میں بسنے والا ھر پل سوچوں پر حاوی رہنے والا کہیں دکھائی نہیں دیتا انسان ڈھونڈتا پھرتا ھے___
.....کسی سراب کسی لا حاصل جستجو کی طرح_
y  : یہ محبت جتنی خوبصورت ھے اس سے زیادہ تکلیف وہ ھے نظروں سے اوجھل ھو کر جینا - 
More images by yashfa_786: