"میرے دل کی ہے یہی آرزو مجھے تو ہی بس ملا کرے یونہی چاہے مجھ کو تمام عمر نہ شکائیتں نہ گلہ کرے میری چاہتیں میری خواہشیں، میری زندگی ہے ترےلیے میری رب سے یہی دعا ہے بس تجھے کوئی نہ مجھ سے جداکرے" image uploaded on May 1, 2021, 7:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے دل کی ہے یہی آرزو مجھے تو ہی بس ملا کرے
یونہی چاہے مجھ کو تمام عمر نہ شکائیتں نہ گلہ کرے
میری چاہتیں میری خواہشیں، میری زندگی ہے ترےلیے
میری رب سے یہی دعا ہے بس تجھے کوئی نہ مجھ سے جداکرے
T  : میرے دل کی ہے یہی آرزو مجھے تو ہی بس ملا کرے یونہی چاہے مجھ کو تمام عمر نہ - 
More images by Talha143: