"یکم مئی عالمی یوم مزدور
یونائیٹڈ نیشن کا دوہرا معیار
یونائیٹڈ نیشن کی گاڑی کو ایک ننھا مزدور صاف کر رہا ہے
مزدور کے تحفظ کا رونا رونے والے یہ لوگ اپنے گھروں میں بڑے تو کجا ننھی بچوں ںچیوں کو بے دردی سے مارپیٹ کر کام کرواتے ہیں پاکستان میں کئی کیس ایسے سامنے آچکے ہیں کہ جن میں ان لبرلز بیوروکریٹس نے ننھنے مزدوروں پر بے پناہ تشدد کیا
آج عالمی یوم مزدور پر یہ لوگ انہی مزدوروں کے نام پر چھٹی کرینگے اور یہ مزدور اپنا پیٹ پالنے کیلئے آج بھی محنت و مشقت کرینگے ۔😢" image uploaded on May 1, 2021, 10:12 a.m. | Damadam