"ان للہ وان الیہ راجعون
اللہم العن قتلہ امیرالمومنین💔
آج کوفہ میں بپا شور و فغا ہوتا ہے
میرا دل اب مرے سینے سے جدا ہوتا ہے
آج جبریل فرشتوں کو بھی لے آؤ یہاں
ماتمِ ایلیا دنیا میں بپا ہوتا ہے
خانہ رب کی قسم کھا کے کہا حیدر(ع) نے
اب میرا خود سے کیا وعدہ وفا ہوتا ہے
رخ بقیہ کی طرف کرکے یہ زینب(س) بولی
ماں کوئی باپ بھی بیٹی سے خفا ہوتا ہے؟
اسماں سرخ ہے اور غم کی فضا چھائی ہے
آج کعبہ کا مکیں گھر سے رہا ہوتا ہے
اکیسویں سحر کا احوال بیاں ہوتا ہے
آج امت سے جدا شیر خدا ہوتا ہے
😭😭😭" image uploaded on May 3, 2021, 11:56 p.m. | Damadam