"سعودیہ نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنا کر پبلک کردی تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے سعودی حکام کا کہنا ہے حجر اسود جنت کا پتھر ہے، اس انتہائی خوبصورت تصویر میں 49 ہزار میگاپکسل تک کلوز شاٹ بنایا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنت کتنی خوبصورت ہوگی۔" image uploaded on May 4, 2021, 6:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سعودیہ نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنا کر پبلک کردی تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے سعودی حکام کا کہنا ہے حجر اسود جنت کا پتھر ہے، اس انتہائی خوبصورت تصویر میں 49 ہزار میگاپکسل تک کلوز شاٹ بنایا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنت کتنی خوبصورت ہوگی۔
l  : سعودیہ نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنا کر پبلک کردی تصویر میں حجر اسود کا - 
More images by ladlaJutt1: