"سعودی حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی۔ تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے۔سبحان اللہ جنت کا پتھر اتنا خوب صورت ہے تو باقی کا تصور کیجیے" image uploaded on May 5, 2021, 5:20 a.m. | Damadam