"اللہ سے تعلق تو ایسے ہونا چاہئے جیسے ماں سے ہوتا ہے . . تھک جاؤ تو اس کی گود میں سر رکھ دو . . پریشانی ہو تو اس کی آغوش میں سر رکھ کر کہو مجھے تھپک ماں . . تیری تھپک میں پتا نہیں کیا جادو ہے کے سارے دکھ دور ہوجاتے ہے ..." image uploaded on May 7, 2021, 8:12 a.m. | Damadam