"ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے مل کر جو تم کو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے اگر ہوتی تم سے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتی پر ہمارا تم سے محبت کا حساب تھوڑی ہے اب تم ڈھونڈھو گے میری اس غزل کا جواب یہ میری دل کی آواز ہے کوئی کتاب تھوڑی ہے❤️❤️❤️❤️" image uploaded on May 7, 2021, 4:42 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم جو تم سے ملے ہیں
اتفاق تھوڑی ہے
مل کر جو تم کو چھوڑ دیں
مذاق تھوڑی ہے
اگر ہوتی تم سے محبت
ایک حد تک
تو چھوڑ دیتی
پر ہمارا تم سے محبت کا
حساب تھوڑی ہے
اب تم ڈھونڈھو گے
میری اس غزل کا جواب
یہ میری دل کی آواز ہے
کوئی کتاب تھوڑی ہے❤️❤️❤️❤️
S  : ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے مل کر جو تم کو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے اگر - 
More images by Shani_Jani_007: