"*_کن فیکون---🌹⁦♥️⁩🌹_* _وہ کن کہے گا اور ہو جائے گا تمہارے گمان سے بھی پہلے پھر جو تمہارے کام میں رکاوٹ ہے نا وہی آسانی بن جائے گا تم سوچتے رہو گے اور تمہاری منزل سامنے ہو گی. جب وہ اپنے وقت پر تمہارے لئے کچھ چنتا ہے نا تب تمہاری منزل آسان کر چکا ہوتا ہے, بس ہم انسان سمجھ نہیں پاتے اس کی مصلحتوں کو. وہ جو موسی کو فرعون کے گھر میں محفوظ رکھ سکتا ہے وہ تمہارا بھی رب ہے بس دعا کرتے رہو---!!!_" image uploaded on May 11, 2021, 9:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : *_کن فیکون---🌹⁦♥️⁩🌹_* _وہ کن کہے گا اور ہو جائے گا تمہارے گمان سے بھی پہلے - 
More images by A-S-Malik: