"آج بھی ہو جو ابراہیم پیدا ۔۔۔۔تو آگ بھی کر سکتی ہے گلستاں پیدا۔۔۔۔۔۔یا اللّٰہ آج پھر تیرے نبی کی امت محکوم بننے پر مجبور ہوچکی ہے اسے مظلوم بنادیا گیا ہے یہ اپنے حق کی اپنے دین متین کی حفاظت کی زمہ داری چھوڑ چکی ہے اس پر ایسے حکمران مسلط کردیے گئے ہیں جو اسے محکوم اور ذہنی غلام بننے پر مجبور کررہے ہیں یا الہ العالمین ہم نام کے مسلمان اپنے مسلمان بھائی بہنوں کیلئے کچھ بھی نہیں کر پارہے یا اللہ اس دین کی اور جو کچھ پختہ ایمانوں والے لوگ بچے ہیں انکے ایمانوں کی حفاظت فرمانا،ہمیں سچا سچا پکا اور پختہ مسلمانوں بننے کی توفیق عطا فرما اور کفر کو اپنی حکمت عملی سے غارت کردے اور مانند فرعون عبرت بنادے آمین ثم آمین 💔😥😥🤲🤲" image uploaded on May 11, 2021, 2:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آج بھی ہو جو ابراہیم پیدا ۔۔۔۔تو آگ  بھی کر سکتی ہے گلستاں پیدا۔۔۔۔۔۔یا اللّٰہ آج پھر تیرے نبی کی امت محکوم بننے پر مجبور ہوچکی ہے اسے مظلوم بنادیا گیا ہے یہ اپنے حق کی اپنے دین متین کی حفاظت کی زمہ داری چھوڑ چکی ہے اس پر ایسے حکمران مسلط کردیے گئے ہیں جو اسے محکوم اور ذہنی غلام بننے پر مجبور کررہے ہیں یا الہ العالمین ہم نام کے مسلمان اپنے مسلمان بھائی بہنوں کیلئے کچھ بھی نہیں کر پارہے یا اللہ اس دین کی اور جو کچھ پختہ ایمانوں والے لوگ بچے ہیں انکے ایمانوں کی حفاظت فرمانا،ہمیں سچا سچا پکا اور پختہ مسلمانوں بننے کی توفیق عطا فرما اور کفر کو اپنی حکمت عملی سے غارت کردے اور مانند فرعون عبرت بنادے آمین ثم آمین 💔😥😥🤲🤲
A  : آج بھی ہو جو ابراہیم پیدا ۔۔۔۔تو آگ بھی کر سکتی ہے گلستاں پیدا۔۔۔۔۔۔یا - 
More images by A.M.Jalib-11: