"فلسطین سر زمین ہے انبیاء اکرام کی .. یہ زمین ہے ہر محبت کرنے والوں کی .. یہ زمین ہے تصدیق معراج کرنے والی .. یہ زمین ہے قبلہ اول ,رخ پہلی پڑھی جانے والی نماز کی .. اے مسلم امہ تم خاموش کیوں ہو.. کیا تمہارا دل نہیں دکھتا ہے .. اگر دکھتا ہے تو تم خاموش کیوں ہو .. ہاتھوں سے مدد نہ سہی زبان سے بولو.. اپنے بھائیوں کے لئے لب تو کھولو.. کہنے کو تو سب کو تم سے محبت ہے .. مگر کیا یہ محبت بس باتوں کی حد تک ہے .. دعا کرو بیت المقدس کا ہر بانی سلامت رہے .. اللہ کی حفاظت میں رہے ,دشمنوں کی چال سے محفوظ رہے .. دعا کرو میرا فلسیطین آباد رہے .. دعا کرو میرا فلسطین آباد رہے .. وہاں رہنے والا ہر باسی شاد رہے .. وعا کرو قبلہ دوم کی طرح قبلہ اول بھی سلامت رہے.." image uploaded on May 12, 2021, 3:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
فلسطین سر زمین ہے انبیاء اکرام کی ..
یہ زمین ہے ہر محبت کرنے والوں کی ..
یہ زمین ہے تصدیق معراج کرنے والی ..
یہ زمین ہے قبلہ اول ,رخ پہلی پڑھی جانے والی نماز کی ..
اے مسلم امہ تم خاموش کیوں ہو..
کیا تمہارا دل نہیں دکھتا ہے ..
اگر دکھتا ہے تو تم خاموش کیوں ہو ..
ہاتھوں سے مدد نہ سہی زبان سے بولو..
اپنے بھائیوں کے لئے لب تو کھولو..
کہنے کو تو سب کو تم سے محبت ہے ..
مگر کیا یہ محبت بس باتوں کی حد تک ہے ..
دعا کرو بیت المقدس کا ہر بانی سلامت رہے ..
اللہ کی حفاظت میں رہے ,دشمنوں کی چال سے محفوظ رہے ..
دعا کرو میرا فلسیطین آباد رہے ..
دعا کرو میرا فلسطین آباد رہے ..
وہاں رہنے والا ہر باسی شاد رہے ..
وعا کرو قبلہ دوم کی طرح 
قبلہ اول بھی سلامت رہے..
Z  : فلسطین سر زمین ہے انبیاء اکرام کی .. یہ زمین ہے ہر محبت کرنے والوں کی ..  - 
More images by Zeeshan1: