"juma Mubarak ❤ .بے شک! دلوں کا سکون ذکر الہی میں ہے .💯کبھی کبھی ہر چیز کو سائیڈ پہ رکھ کر ہر دُنیاوی شے سے دستبردار ہوکر پروردگار کی طرف لوٹ جایا کرو. وہ مل گیا تو سب مل جائے گا 😍.بے شک وہ رب العزت جو ہر شے پہ قادر ہے تمہاری شےرگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہے. وہ جانتا ہے تمہاری نیت کی صاف گوئی. پس اس رب العزت کی طرف لوٹ جاؤ ❤️" image uploaded on May 21, 2021, 7:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Jumma mubarak
S  : juma Mubarak ❤ .بے شک! دلوں کا سکون ذکر الہی میں ہے .💯کبھی کبھی ہر چیز کو - 
More images by Sonia_Khokhar: