"اور علماء کرام کو گالیاں دو! انہیں جاہل کہو!😭 انہیں حقیر ،کمزور اور زلیل سمجھو لیکن یاد رکھو! جب علماء کرام نہیں ہوں گے تو تمھیں اس طرح غسل دیا جاے گا مرنے کے بعد۔لوگوں کو سکھانے والا کوئی نہیں ہوگا کوئی تمھیں ہاتھ لگانے کے لیے بھی تیار نہ ہوگا! ابھی بھی وقت ہے☝ جنہیں اللہ اور اس کے رسول صلی علیه وسلم نے ہمارا بڑا بنایا ہے انہیں دنیا اور آخرت کا اپنا امام،اپنا مقتدا،رہنما ،رہبر اور قائد مان کر زندگی گزارو!!!" image uploaded on May 24, 2021, 6:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اور علماء کرام کو گالیاں دو! انہیں جاہل کہو!😭
 انہیں حقیر ،کمزور اور زلیل سمجھو لیکن یاد رکھو!
 جب علماء کرام نہیں ہوں گے تو تمھیں
 اس طرح غسل دیا جاے گا مرنے کے بعد۔لوگوں کو سکھانے والا کوئی نہیں ہوگا
 کوئی تمھیں ہاتھ لگانے کے لیے بھی تیار نہ ہوگا!
 ابھی بھی وقت ہے☝
جنہیں اللہ اور اس کے رسول صلی علیه وسلم نے ہمارا بڑا بنایا ہے
انہیں دنیا اور آخرت کا اپنا امام،اپنا مقتدا،رہنما
 ،رہبر اور قائد مان کر زندگی گزارو!!!
M  : اور علماء کرام کو گالیاں دو! انہیں جاہل کہو!😭 انہیں حقیر ،کمزور اور زلیل - 
More images by Mohsin_memon: