"تیرے نام سے محبت کی ہے
تیرے احساس سے محبت کی ہے
تم میرے پاس نہیں پھر بھی
تمہاری یاد سے محبت کی ہے
کبھی تم نے بھی یاد کیا ہوگا
میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے
تم سے ملنا تو ایک خواب سا لگتا ہے
میں نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے" image uploaded on May 26, 2021, 3:39 a.m. | Damadam